ہیڈلائنز


عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تفتیش کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم گرفتار ملزم سے تفتیش کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی زیرحراست ملزمان سے تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 3 رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم کے ارکان میں ڈیوڈ جوناتھن، اسٹیورٹ مائیکل اور ڈینئیل ہوشن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر ایف آئی اے کی زیرحراست ملزم سے تفتیش کرے گی جب کہ اس سے قبل تحقیقاتی ٹیم کو دو ملزمان تک رسائی دی گئی تھی۔
Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: SSW at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ