ہیڈلائنز


ملیحہ لودھی نے بان کی مون کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ اور سفارتی سطح پر اٹھائیں گے۔ ایک بیان میں انھوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کرکے انھیں ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور بتایا ہے کہ بڑی تعداد میں عام لوگ شہید ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی،شیلینگ اورگولہ باری کے باعث 14 افراد شہید جبکہ متعدد گھر بھی تباہ کیے گئے۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Scattered thunderstorms
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 14°C Scattered showers
Monday 11°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ