ہیڈلائنز


عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے، مریم نواز کا ٹویٹ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے اصل مقابلہ اب میدان جنگ یعنی عوام کی عدالت میں ہوگا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سردار ایاز صادق کے حلقے میں ضمنی انتخاب میں جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، این اے 122 میں عمران خان کی ہار اصل ہیٹ ٹرک ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تکنیکی معاملات کے پیچھے چھپنا آسان لیکن میدان میں لڑنا مشکل ہوتا ہے، عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے۔ ہم عوام سے عوام کے لئے اور عوام کے ذریعے آتے ہیں، عوام ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔

Clear

12°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 44%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ