ہیڈلائنز


الیکشن کمیشن کی نواز لیگ سے جانبداری ظاہر ہوگئی ہے، عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

عمران خان نے بلوچ رہنما برہمداخ بگٹی کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق کے پاس معاملات کو طاقت کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

 

 

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کی (ن) لیگ کے لئے جانبداری ظاہر ہو گئی ہے۔ عمران خان کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ جسٹس کاظم ملک نے (ن) لیگ کے حق میں 30 فیصلے دیئے تو وہ الیکشن کمیشن کے لئے قابل قبول تھے لیکن جسٹس کاظم ملک اور جسٹس رانا زاہد کے حکومت مخالف فیصلوں کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنا انتہائی افسوسناک اور جانبدارانہ فیصلہ ہے۔ عمران خان نے بلوچ رہنما برہمداخ بگٹی کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق کے پاس معاملات کو طاقت کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

عمران خان نے بلوچ رہنما برہمداخ بگٹی کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق کے پاس معاملات کو طاقت کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

 

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ