ہیڈلائنز


پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی سے دہشتگردوں کے تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشت گرد ہلاک

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کئی کیمپ تباہ کردیئے جب کہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز نے شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقے گرباز میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے، تربیتی کیمپ اور اسلحے کا ڈپو تباہ کردیا گیا جب کہ  کئی دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

واضح ر ہے کہ گزشتہ روز شوال میں ہی  دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹننٹ کرنل سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

 

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ