ہیڈلائنز


مرتضیٰ جاوید عباسی قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی بن گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی قائم مقام اسپیکر بن گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد مرتضیٰ جاوید عباسی نے قائم مقام اسپیکر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 18 ایبٹ آباد سے منتخب ہوئے ہیں۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ