ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ کی ملاقات، آئی ایس پی آر

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ مائیکل میلی بن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ مائیکل میلی بن نے جنرل ہیڈ کواٹر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران خطے میں سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، یورپی یونئین کے نمائندے مائیکل میلی بن نے ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا اورافغانستان کیلئے خصوصی نمائندہ کی علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف بھی کی۔

Sunny

29°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 31%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 28°C Sunny
Sunday 20°C / 28°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 25°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ