ہیڈلائنز


بھارت پر واضح کر دیا کشمیری رہنماؤں سے ملاقات معمول کی بات ہے، پاکستان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کشمیری حریت رہنماؤں سے ملاقات معمول کی بات ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کر کے ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال بھارتی فوجیوں کی فائرنگ پر احتجاج کیا گیا ہے جب کہ ایل اوسی کی خلاف ورزیوں کا معاملہ پاکستان فوجی مبصرمشن کے سامنے اٹھاتا رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن مذاکرات کے لئے پرعزم ہے اور اسی طرح روس کے ساتھ بھی تعلقات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔

Sunny

12°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 44%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ