ہیڈلائنز


پاکستان روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر خریدے گا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاکستان اور روس کے درمیان 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عسکری ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور روس کے حکام کے درمیان ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخظ راولپنڈی میں ہوئے جس کے تحت پاکستان روس سے 4 ایم آئی ہیلی کاپٹر خریدے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اس سے قبل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوبرا ہیلی کاپٹرز استعمال کررہاتھا لیکن اب مضبوط ترین انجن اور جدیدآلات سے لیس ایم آئی 35 کاپٹر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاون ثابت ہوگا۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ