ہیڈلائنز


عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عمران خان نے اہلیہ ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریحام خان اب پی ٹی آئی کی کسی تقریب میں نہ شریک ہوں گی اور نہ ہی پارٹی میں انہیں کوئی عہدہ دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ریحام خان ہری پور انتخابی جلسوں میں امیدوارکے اصرار پر شریک ہوئیں  اور یہ بات ریکارڈ کا حصہ ہے کہ ریحام خان نے ہمیشہ پی ٹی آئی ممبرز اور خاص طور پر خواتین کی جانب سے بلائے جانے پر ہی کسی بھی تقریب میں شرکت کی تاہم ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد ریحام خان پر تنقید حیران کن ہے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 83%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ