ہیڈلائنز


وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، دہشتگردی کے حالیہ واقعے پر اظہار افسوس

Written by | روزنامہ بشارت

وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا اور حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جب کہ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بھی تباد لہ خیال کیا گیا۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ