ہیڈلائنز


خودکش حملہ آور کے اعضا ملے ہیں، نادرا کو بھجوا دیئے، چوہدری نثار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والی ایک ناقابل شناخت لاش دہشت گرد کی ہوسکتی ہے۔ اپنے بیان میں چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے کے ملبے سے ایک ناقابل شناخت لاش ملی ہے، جس کی انگلیوں کے نشانات تصدیق کیلئے نادرا کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ یہ اعضاء مشتبہ خودکش حملہ آور کے ہوسکتے ہیں، انہوں نے ہدایت کی کہ نادرا کے دفاتر فوری طور پر کھول کر شناخت کا عمل مکمل کیا جائے۔

Thunderstorms

24°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: N at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ