ہیڈلائنز


مشاہد اللہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے سینٹیرمشاہد اللہ سے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹریو کی وضاحت طلب کرلی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹر مشاہداللہ سے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو دیئے گئے انٹریو کی وضاحت طلب کرلی۔ ترجمان نے کہا مشاہداللہ نے انٹرویو میں جس ٹیپ کا ذکر کیا اس کا کوئی وجود نہیں اور وزیراعظم کو بھی ایسے کسی ٹیپ کا علم نہیں ہے۔ واضح رہے مشاہداللہ نے بی بی سی کو دیئے گئے انٹریو میں دعویٰ کیا ہےکہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالسلام وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ کرکے اقتدار حاصل کرنا چاہتے تھے۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ