ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی اور افغانی وزراء خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے دو الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،معاون خصوصی طارق فاطمی اور سکریٹری خارجہ نے بھی شرکت کی۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ