ہیڈلائنز


یوم آزادی، وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارلحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ اڑسٹھویں یوم آزادی کے موقع پر پورا پاکستان پر جوش ہے ۔ اور ملک کی حفاظت کرنے والے جوان ہر دم تیار ہیں۔ دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر کے بعد ملک بھر کی مساجد میں ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں بھی مانگی گئی۔

Thunderstorms

24°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: N at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ