ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس کے لئے روانہ ہو گئے جہاں پر وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف بیلاروس کے ایوان نمائندگان اور ری پبلک کونسل کے چیرمین سے بھی ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیراعظم اور بیلا روس کے صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوگی۔ اس کے علاوہ  وزیراعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر مشترکہ بزنس فورم کا افتتاح بھی کریں گے۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ