ہیڈلائنز


وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں جمہوریت کی مضوطی کے لئے پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ