ہیڈلائنز


احسن اقبال نے بھارت کو متحدہ کیجانب سے خط لکھنے پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نواز لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے بھارت کو متحدہ کی جانب سے خط لکھنے کے مبینہ معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کو کارکنوں کی بازیابی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لکھے گئے مبینہ خط کی تحقیقات کی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ملک کو مداخلت کی دعوت دینا قانون کی خلاف ورزی ہے، آئین و قانون کے مطابق معاملہ حل ہونا چاہئے، عمران خان کی کنٹینر سیاست میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ