ہیڈلائنز


انتخابات غیر شفاف تھے، دھاندلی کے ذمہ دار جوڈیشل افسران ہیں، افضل خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر گزشتہ انتخابات کو غیر شفاف اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذمہ دار جوڈیشل افسران ہیں۔ افضل خان نے چیف الیکشن کمشنر سے نئی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ