ہیڈلائنز


دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا، داعش کو بھی منہ توڑ جواب دینگے، ایئر چیف مارشل

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ نے پیر کو یہاں ’’انسٹیٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز‘‘ کے زیر اہمتام معروف دفاعی تجزیہ نگار ایس ایم حالی کی کتاب ’’ڈیفنس اینڈ ڈپلومیسی‘‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ، ملکی دفاع کے لیے پوری طرح تیار اور چوکس حالت میں ہیں، داعش کو بھی منہ توڑ جواب دیں گے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ