ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ڈپٹی انڈر سیکرٹری کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے ڈپٹی انڈر سیکرٹری ہیڈی گرانٹ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی ڈپٹی انڈر سیکرٹری ہیڈی گرانٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی ایلچی برائے پاکستان اور افغانستان ڈین فیلڈ مین نے بھی ملاقات کی تھی۔

Mostly cloudy

18°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 42%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ