ہیڈلائنز


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کے تحت پٹرول ایک روپے 3 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 80 پیسے سستا کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل 2 روپے 6 پیسے، مٹی کا تیل 4 روپے 83 پیسے اور ایچ اوبی سی ایک روپے 2 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے.

Clear

21°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 22°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ