ہیڈلائنز


اگر میں نے فوج سے ملکر حکومت کیخلاف سازش کی تو تحقیقات کی جائیں، عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے معاملے پر فوج کو بدنام کرنے والے اگر سمجھتے ہیں کہ میں نے فوج کے ساتھ مل کر سازش کی ہے تو حکومت اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے اور اگر الزامات ثابت ہوجائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، لہٰذا ہم ان کے ساتھ ہیں جب کہ حکومت کو چاہیے کہ ایف بی آر کو بہتر کرے تاکہ وہ ٹیکس اکٹھا کرنے میں امیر وغریب میں کوئی فرق نہ رکھے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 23°C / 31°C Sunny
Sunday 23°C / 31°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ