ہیڈلائنز


پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں امریکا سے 36 کروڑ 68 لاکھ ڈالر موصول

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: پاکستان کو امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ملنے والی 36 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 36 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے جس کےبعد پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائربڑھ کر 19 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک  کے مطابق 36 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کولیشن سپورٹ فنڈ کی پہلی قسط ہے جب کہ پاکستان کو اس مد میں سال 2016 کے اختتام تک 1.5 ارب ڈالر ملیں گے۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 23°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ