ہیڈلائنز


اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اسمگلر گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش بناتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بحرین جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کے قابل خان نامی مسافر سے دوران تلاشی 600 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام نے ملزم کو حراست میں لے کر اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف منشیات کی اسگلنگ کا مقدمہ درج کرکے اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، جلد ہی اس مکروہ دھندے میں ملزث دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ