ہیڈلائنز


سابق چیف جسٹس افتخار چوہدی نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

کوئٹہ: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری نے بھی سیاست میں انٹری مارنے اور اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ سابق صدر مشرف کے دور میں متنازعہ حیثیت رکھنے والے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری نے سیاسی میدان میں چھلانگ لگانے کیلئے پر تول لیئے ہیں، کوئٹہ میں میڈیا سے گفت گو کے دوران افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ انہوں نے کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی او ر نہ ہی وہ ایسا کریں گے بلکہ وہ خود اپنی سیاسی پارٹی بنانے جا رہے ہیں تاہم فی الحال سیاسی پارٹی کی تفصیلات نہیں بتا سکتے۔

Cloudy

20°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ