ہیڈلائنز


چیف جسٹس ناصرالملک 17 اگست کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیف جسٹس ناصر الملک 17 اگست 2015ء کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ سینئر ترین جسٹس جواد ایس خواجہ چیف جسٹس پاکستان کے طور پر ذمے داریاں سنبھالیں گے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ بھی رواں سال 19 اکتوبر 2015ء کو اپنی مدت ملازمت پوری کرتے ہوئے ریٹائرڈ ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی چیف جسٹس پاکستان بنیں گے۔ رواں سال جسٹس اعجاز چوہدری بھی بطور جج سپریم کورٹ اپنی مدت ملازمت سے 15 دسمبر 2015ء کو ریٹائرڈ ہوں گے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ