ہیڈلائنز


تحریک انصاف نے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی نے کرپشن اسکینڈل میں گرفتار خیبر پختونخواکے وزیرمعدنیات ضیاء اللہ آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر کی رکنیت عمران خان کے کہنے پر معطل کی گئی۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر نے ضیاء اللہ آفریدی کی پارٹی رکنیت سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں گرفتار خیبر پختونخواکے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کی اسمبلی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 14°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ