ہیڈلائنز


حساس اداروں نے اسلام آباد میں جاسوسی کے نیٹ ورک کا سراغ لگا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حساس اداروں نے اسلام آباد میں جاسوسی کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں اسلام آباد میں مختلف سفارتخانوں کے اہلکار جاسوسی میں ملوث ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جاسوسی سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں جاسوس سفارتخانوں میں کنٹریکٹرز کے طور پر کام کررہے ہیں۔ جاسوسی کرنے والوں میں امریکہ اٹلی اور روس شامل ہیں۔ وزارت داخلہ نے ان سفارتخانوں کے اہلکاروں کی نگرانی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاسوس اہلکاروں کے خلاف دستاویزی شواہد کے بعد انھیں ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ