ہیڈلائنز


پاک فوج نے شمالی علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما کو بچا لیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاک فوج کے ایوی ایشن نے شمالے علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سلوانیا کا کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا جسے آرمی ایویشن نے ریسکیو کرلیا جب کہ سلوانیا کے سویلین کوہ پیما قراقرم مہم کے 7 ممبران میں شامل تھا۔

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ