ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں فاٹا کے پناہ گزینوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں آئی ڈی پیز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ فاٹا کے پناہ گزینوں کی دوبارہ آباد کاری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

Partly cloudy

25°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 80%
Wind: NE at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ