ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی وبجلی کوعیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکاحکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اورعیدالفطرکی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیزکوہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت پانی وبجلی کے بیان کے مطابق عیدالفطرکے موقع پر بجلی کی پیداوار بڑھانے اورلوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے یقینی بنانے کے لیے ڈیمزسے پانی کااخراج بڑھایا جائیگا۔ بجلی پیداکرنیوالی کمپنیزکواضافی تیل وگیس دینے کیلیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ