ہیڈلائنز


دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، جنرل راحیل شریف

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں اورہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقا میں ساؤتھ نیشنل ڈیفنس کالج اور انسٹی ٹیوٹ آف سکیورٹی اسٹڈیز کا دورہ کیا جہاں جنوبی افریقن نیشنل ڈیفنس کالج اینڈ اسٹی ٹیوٹ کے سابق طلبا سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی قوم دنیا کی ابھرتی ہوئی پرعزم قوم ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کےمطابق جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف قومی جیت ہماری مشترکہ کامیابی ہے اورہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ