ہیڈلائنز


مولانا طارق جمیل کی اپنی اہلیہ سمیت عمران خان اور ریحام خان سے افطار ڈنر پر ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان سے مولانا طارق جمیل اور ان کی اہلیہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے دین اسلام کے حوالے سے تبلیغ کی اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی۔ عمران خان کے افطار ڈنر کی دعوت پر مولانا طارق جمیل اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ بنی گالہ پہنچے جہاں عمران خان نے باہر آ کر ان کا استقبال کیا۔ افطار ڈنر میں مختلف لذیذ کھانے اور مشروبات پیش کئے گئے۔ افطار ڈنر کے بعد مولانا طارق جمیل نے نماز مغرب بھی ادا کرائی۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 23°C / 29°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ