ہیڈلائنز


فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث نیلم جہلم ہائیڈل منصوبہ 6 ماہ تاخیر کا شکار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں نیلم جہلم ہائیڈل پروجیکٹ کو پیش آنے والے مالی بحران کے باعث منصوبہ 6 ماہ تاخیرکا شکار ہوگیا۔ اب منصوبہ دسمبر2016 کے بجائے جون 2017 کوآپریشنل ہوگا، اس سلسلے میں قومی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو بھی باقاعدہ آگاہ کر دیا گیا، تاخیر پر وزیراعظم کی جانب سے سخت مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 58%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Tuesday 13°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 18°C Showers
Friday 11°C / 14°C Rain
Saturday 10°C / 15°C Rain
Sunday 11°C / 18°C Mostly sunny
Monday 11°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ