ہیڈلائنز


نواز حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نواز حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں16فیصداضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کی طرف سے گزشتہ روزجاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں610،کراچی اورلاہورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 500، کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکے لیے550روپے اضافہ کیاگیاجوفوری نافذالعمل ہوگا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 84%
Wind: N at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ