اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 4 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 79 یونین کونسل کے لئے 4 ہزار 190 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد اپیلوں کی سماعت اور اس پر فیصلے 3 اور 4 جولائی کو ہوں گے جب کہ 5 جولائی کو امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں 6 جولائی کو آویزاں کی جائیں گی اور اسی روز انہیں نشانات بھی الاٹ کردیئے جائیں گے۔


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

16°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Clear

21°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: NNW at 22.53 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 95%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Clear

14°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 10%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Clear

18°C

پشاور

Clear
Humidity: 54%
Wind: W at 11.27 km/h