ہیڈلائنز


اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 40 لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، الیکشن کمیشن

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 40 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کے لئے 6 مختلف رنگوں کا کاغذ خریدا گیا ہے اور چیرمین، وائس چیرمین کے لئے ہلکا سبز، جنرل نشست کے لئے سفید رنگ کا بیلٹ پیپر ہوگا جب کہ خواتین کی نشستوں کے لئے گلابی، معذور اور کسان کے لئے خاکی رنگ کا بیلٹ پیپر ہوگا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل تک جاری رہے گی جب کہ امیدواروں کی حتمی فہرستیں 6 جولائی کو آویزاں کی جائے گی اورانتخابی نشانات بھی اسی روزالاٹ کیے جائیں گے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ