ہیڈلائنز


کرپشن میں ملوث اہم اور نامور شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صدر ممنون حسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں ملوث ہیں اگر انہیں عبرتناک سزا دی جائے تو اس خرابی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی استعداد کو بڑھاتے ہوئے کرپشن کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ