ہیڈلائنز


پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 20 روز لگ سکتے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 15 سے 20 روز لگ سکتے ہیں۔ سب میرین کیبل سی می وی فور کی مرمت کا کام جاری ہے، جبکہ جمعہ کو سب میرین کیبل آئی می وی کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا۔ جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 19 فیصد سے بڑھ کر50 فیصد تک ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سب میرین کیبل کی خرابی سے ایشیا اور یورپ میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی تھی۔ کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ صرف 19 فیصد رہ گئی تھی۔ سب میرین کیبل سی می وی فور کی مرمت کا کام مکمل ہونے میں مزید 2 سے 3 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: E at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ