ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث ان کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے چند روز قبل ہی حافظ حفیظ الرحمان کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا۔

Partly cloudy

25°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 80%
Wind: NE at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ