ہیڈلائنز


وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہم ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو خوب سراہا۔

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 15°C Showers
Sunday 11°C / 13°C Showers
Monday 11°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ