ہیڈلائنز


وزیراعظم کا کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں پر"صرف" اظہار افسوس

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث 150 افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے گرمی کی شدت سے متاثر ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد پہنچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں اور بجلی کی فراہمی کی صورتحال پر وزیراعظم آفس کو مسلسل آگاہ رکھا جائے جائے اور ساتھ ہی عوام میں آگاہ پیدا کی جائے تاکہ انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جاسکے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 50%
Wind: S at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 16°C Sunny
Monday 10°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 10°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ