ہیڈلائنز


یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس انفرا اسٹرکچر بل کی منظوری کے بعدقیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، صنعتی صارفین کیلئے گیس 53 فیصد جبکہ کمرشل صارفین کے لیے18 فیصد مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس 64 فیصد جبکہ سی این جی کی قیمت میں پچیس فیصد اضافے کا امکان ہے ،گھریلو صارفین کی تیسری سلیب کے لیے گیس 15 فیصد اور کیپیٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس 30 فیصد مہنگی ہوسکتی ہے۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ