ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آج ملاقات کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان آج (ہفتہ) ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں توقع ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے مسلح افواج کے حوالے سے ریمارکس کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں جانب سے اہم مشیر بھی شامل ہوں گے۔

Mostly cloudy

21°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ