ہیڈلائنز


وزیراعظم نے احترام رمضان میں پھانسیوں پر عملدرآمد روک دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے احترام میں سزائے موت پر عملدرآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا احترام اور تقدس ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ سزائے موت پر عارضی طور پر عملدرامد روکنے سے  متعلق وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو بھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ