ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے ملاقات سے معذرت کر لی ہے۔ دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زردار ی کے درمیان آج کوئی ملاقات نہیں ہو گی تاہم ملاقات کے منسوخ ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ