ہیڈلائنز


اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہونگے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دار الحکومت میں 25 جولائی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 25 جولائی کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی حلقہ بندیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پہلی بار حلقہ بندیاں کی گئی ہیں جس کے تحت شہر کو 79 یونین کونسلز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ آئندہ 3 سے 4 روز میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا جائے گا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ