ہیڈلائنز


وفاقی بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ غریب، کسان اور سرکاری ملازمین دشمن ہے، آصف زرداری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زردای نے وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں امیروں کے لیے تو مراعات ہیں مگر غریبوں کو صرف دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ موجودہ بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ غریب، کسان اور سرکاری ملازمین دشمن ہے اس میں امیروں کے لیے تو مراعات ہیں مگر غریبوں کو صرف دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت کا تیسرا بجٹ محض اکاؤنٹنٹ کا بیان ہے جس میں ٹیکس اصلاحات، معاشی ڈاکو منٹیشن کا وژن نہیں ہے۔ واضح رہے کہ دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی بجٹ کو شدید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے سرمایہ دارانہ قرار دیا گیا ہے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ