ہیڈلائنز


دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیارزندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پراثراندازہونے والےعوامل پرقابو پانا ہوگا، متعلقہ ادارے ماحول کو نقصان پہنچانے والے عوامل پر نظر رکھیں اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور صنعتی ترقی کرہ ارض کے ماحول پر اثر انداز ہوئی جب کہ ترقی کے تیز عمل نے بھی قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا۔

Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 46%
Wind: SE at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ